وسیم اکرم نےعمران خان کو گیم چینجر قرار دیدیا

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں گیم چینجز قرار دے دیا۔ کرکٹ ورلڈکپ 1992ء کی فاتح ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر اپنے کپتان کے حق میں بول پڑے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے عمران خان کی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں انہیں گیم چینجر قرار دیا۔

خیال رہے کہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم شاہ سوری نے اتوار کے روز تحریک عدم اعتماد پر رولنگ دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا تھا۔

اس کے ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز دی تھی۔ اس تجویز پر صدر مملکت نے اسمبلی تحلیل کردی تھی، جبکہ بگڑتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا تھا۔ ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے ریاستی عہدیداروں کو کسی بھی ماورائے آئین اقدام سے روک دیا تھا۔

Recent Posts

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں پی ٹی سی ایل گروپ نے اب تک کا…

2 hours ago

”چیف منسٹر انسولین“ پروگرام کا اعلان, مریض بچوں کو گھر کی دہلیز پرانسولین مہیا کی جائے گی

لاہور ( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس…

2 hours ago

وزیراعظم کا اسلام آباد کا دورہ،ایس سی او اجلاس کےانتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس…

2 hours ago

پنجاب کے 4 شہروں میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

لاہور ( قدرت روزنامہ )حکومت پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران پنجاب…

2 hours ago

بیٹیاں اللہ کی رحمت ، آگے بڑھیں، ہم آپکے ساتھ ہیں: مریم نواز کا گرلز کے عالمی دن پر پیغام

لاہور (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرلز کے عالمی دن پر اپنے…

2 hours ago

گورنر خیبرپختونخوا نے کابینہ میں ردو بدل کی سمری کی منظوری دیدی

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا…

2 hours ago