لاہور (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کے تیسرے مقابلے میں 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد قومی ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں اپنی چھٹی پوزیشن مستحکم کرلی ہے ۔
نئی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 122 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، عالمی چیمپئن انگلینڈ 119 پوائنٹس کے ساتھ دوسری، آسٹریلیا کی ٹیم 112 پوائنٹس لے کر تیسری، بھارتی ٹیم 110 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے، جنوبی افریقہ 102 پوائنٹس کے ساتھ 5 ویں، پاکستان 97 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے، بنگلہ دیش 93 پوائنٹس لے کر ساتویں، سری لنکا 81 پوائنٹس کے ساتھ 8 ویں ، ویسٹ انڈین ٹیم 77 پوائنٹس کے ساتھ 9 ویں اور افغانستان کی ٹیم 68 پوائنٹس کے ساتھ 10 ویں پوزیشن پر موجود ہے ۔
آئر لینڈ کی ٹیم 11 ویں، سکاٹ لینڈ 12 ویں، زمبابوے 13 ویں، نیدرلینڈ 14 ویں اور یو اے ای 15 ویں پوزیشن پر موجود ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی تیاریوں کے لیے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز…