کوئٹہ میں سحر و افطار کے وقت سوئی گیس پریشر میں کمی دور کی جائے،پشتونخوا میپ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پرےس رےلےز مےں کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں مےں افطار ی کے وقت گےس پرےشر کی شدےد کمی کی مذمت کرتے ہوئے کہا گےا ہے کہ شام 4سے 8بجے تک کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں مےں گےس کی پرےشر انتہائی کم ہوجاتی ہے جس کے باعث گھرےلو صارفےن ، ہوٹلز ،کےفے ٹےرےاز، تندور والوں اور دےگر شہرےوں کو شدےد مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ بےان مےں کہا گےا ہے کہ پشتون آباد، محمود مےنہ ، افغان درہ ، پشتون درہ ، شالدرہ ، تختانی بائی پاس ، ہزار گنجی ، سرےاب ، خالق آباد، کواری روڈ ، ملک جان محمد کاسی روڈ ، اختر محمد روڈ ، سرکی روڈ، کاسی روڈ ، دےبہ ، ترخہ ، ہنہ اوڑک ، نواں کلی ،لےبر کالونی ، سرہ غوڑگئی ،کوتوال ، بلےلی ، کچلاغ، سمنگلی ، نوحصار ، پشتون باغ ،خروٹ آباد، سرپل ، کلی برات ، عالمو ، بروری ، ہزارہ ٹاﺅن سمےت شہر بھر مےں گےس پرےشر کی کمی کے باعث شہرےوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ بےان مےں سوئی سدرن گےس کمپنی کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کےا گےا ہے کہ وہ گےس پرےشر کی کمی کے مسئلے کو حل کرتے ہوئے درست پرےشر کے ساتھ گےس کی فراہمی کو تمام صارفےن وشہرےوں کو ےقےنی بنائےں۔

Recent Posts

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

5 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

5 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

6 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

6 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا، اسپیکر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…

7 hours ago