چھوٹی سی آیت کا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے گھر کی پریشانیاں ختم اور سکون نصیب ہوتا ہے رزق میں اللہ پاک اپنے فضل سے برکت نازل کرتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج کا زبردست اور طاقتور وظیفہ سورۃ فاتحہ کی ایک چھوٹی سی آیت کا وظیفہ ہے جس کے کرنے سے آپ کے گھر کی پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں اور سکون نصیب ہوتا ہے ، رزق میں اللہ پاک اپنے فضل سے برکت نازل کرتا ہے ۔ حضرت ابنِ عباس سے روایت ہے کہ جب کہ ایک دن حضرت جبر ائیل ؑ نبی کریم ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو انہوں نے حضرت جبرائیل ؑ نے اوپر کی طرف سے دروازہ کھلنےکی آواز سنی۔ چنانچہ انہوں نے اپنا سر مبارک اوپر اٹھا یا اور کہا کہ

یہ آسمان کا دروازہ کھلا گیا ہے آج سے پہلے یہ کبھی نہیں کھلا گیا تھا اور ایک فرشتہ بھی نیچے اترا ہے یہ آج سے پہلے کبھی نہیں اترا بس اس فرشتے نے آپ ﷺ کو سلام کیا اور عرض کیا سلام اور کہا کہ آپ ﷺ کو دو نوروں کی بشارت ہو جو آپﷺ کو عطا کیے گئے اور آپﷺ سے پہلے کسی بھی نبی کو عطا نہیں کیے گئے۔ ایک سورۃ فاتحہ اور سورۃ بقرۃ کی آخری دو آیات آپﷺ ان میں سے جس میں سے ایک حرف کی تلات کریں گے وہ چیز آپﷺ کو عطا کر دی جائے گی یعنی اس کے ذریعہ سے ایک حرف کی تلاوت کر کے جو بھی چیز اللہ سے مانگی جائے گی۔ وہ اللہ پاک ضرور عطا کر دیں گے۔ نبی کریم ﷺ سے اس فرشتے نے فر ما یا تو ان آیات میں جو میں نے آپ سے ذکر کی ہیں یعنی سورۃ فاتحہ ہے اس کی سات آیتیں ہیں ساڑھے تین آیات اللہ تعالیٰ کے لیے اور ساڑ ھے تین آیتیں بندے کے لیے ہیں۔ سورۃ فاتحہ کی سب سے زیادہ نفع بخش اور عمدہ قرار پائی ہے کیو نکہ اللہ بندے کو سیدھے راستے کی طرف ہدایت دے دے اور اس کو اپنی زندگی میں ہی گناہوں کو چھوڑ نے کے لیے مدد کر دے گا تو دنیا و آخرت میں کوئی بھی برائی اس کو چھو نہیں سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو برائیوں سے بچنے کی توفیق عطا فر ما ئے۔ زیادہ سے زیادہ قرآن ِ پاک پڑ ھنے کی توفیق دے۔ قرآن ِ پاک اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک اہم تحفہ ہے تو اس تحفے کی قدر کر نی چا ہیے ہم لوگوں کو۔ اور جو بھی اس کو پڑ ھے گا اللہ تعالیٰ اسے حکمت و دانائی سے اس کو آ شنا کر دے گا۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago