واٹس ایپ نے اینڈروئیڈ کیلئے نئے کیمرہ انٹرفیس کی آزمائش شروع کردی،وائس پیغامات میں بھی6 نئی سہولیات پیش کرنے کی تیاریاں

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ) واٹس ایپ بہت تیزی سے اپنی سہولیات اور سروس بہتر بنارہا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ میں فائل شیئرنگ سائز دو جی بی تک کیا گیا ہے۔ اب اینڈروئڈ کے لیے واٹس ایپ نے نئے کیمرہ انٹرفیس کا اعلان بھی کردیا ہے جسے بعض صارفین بی ٹا ٹیسٹنگ کے تحت استعمال بھی کررہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اب تک پانچ ارب سے زائد مرتبہ ڈائون لوڈ ہونے والی شاندار ایپ کو دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسجنگ ایپ کا درجہ بھی حاصل ہے۔ تاہم اب بھی دو ارب سے زائد صارفین پابندی سے واٹس ایپ استعمال کررہے ہیں۔ اب

واٹس ایپ نے اینڈروئڈ آئی او ایس کے لیے نیا کیمرہ انٹرفیس پیش کردیا ہے۔ تاہم بہت جلد یہ دنیا بھر میں رائج ہوجائے گا۔اس کے علاوہ دیگر اہم آپشن بھی سامنے آئے ہیں۔ سب سے پہلی سہولت وہ وہی ہے جس کا اعلان پہلے کیا جاچکا ہے یعنی آڈیو اور بالخصوص ویڈیو فائل بھیجنے کی گنجائش دو جی بی کردی گئی ہے۔دوم، میڈیا کے انتخاب کو قدرے تبدیل کرکے اسے مزید آسان بنایا گیا ہے۔ پھر واٹس ایپ نے یہ اعلان بھی کیا ہے کہ وائس پیغامات میں چھ نئی سہولیات پیش کی جارہی ہیںجن کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔

Recent Posts

اسلام آباد میں خاتون انتہائی شرمناک الزام میں گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کے اطراف…

2 mins ago

آئینی ترامیم کے نفاذ کیلئے ایک بار پھر غیر جمہوری طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں، سردار اختر مینگل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی…

4 mins ago

وزیراعلیٰ اور ایم پی ایز نے صرف اپنے حفاظت کا بیڑا اٹھارکھا ہے ،کمزورطبقے کا قتل عام جاری ہے ، ٹریڈیونینز

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے رہنماﺅںمحمد رمضان اچکزئی، محمد رفیق لہڑی، محمد…

12 mins ago

قلات بر وقت ایمبولینس نہ ملنے کے باعث حاملہ خاتون راستہ میںہی دم توڑ گئی

قلات(قدرت روزنامہ)قلات کے علاقہ گزک میں بر وقت ایمبولینس نہ ہونے کی وجہ سے ایک…

26 mins ago

قلعہ عبداللہ،فائرنگ سے خاتون اورایک شخص قتل،2زخمی

قلعہ عبداللہ(قدرت روزنامہ)قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان عبدالرحمن زئی میں فائرنگ کا واقعہ سید عرفان…

36 mins ago

بالاچ قادر و دیگر ساتھیوں کو عدالت کے احاطے سے اغوا کرنے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں، بی ایس او

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے…

47 mins ago