بلوچستان میں تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے،فرح عظیم شاہ


کوئٹہ( قدرت روزنامہ)ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس کی سربراہی میں محمکہ سیکنڈریایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو گزشتہ 5 ماہ میں بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ (BES-II) پروگرام کا آغاز  کیا گیا تاکہ بلوچستان میں تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے۔ اور اسی ضمن میں دسمبر 2021 کو بلوچستان ایجوکیشن سیکٹر پلان (2020-25) کا آغاز کیا گیا جس میں حکومت بلوچستان نے گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن (GPE) اور یونیسیف، دی بلوچستان ایجوکیشن کے تعاون سے اپنا دوسرا تاریخی بلوچستان ایجوکیشن سیکٹر پلان  بھی تیار کیا۔ اس پروگرام میں یورپی یونین نے 18 ملین فراہم کیے ہیں۔ بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ (BES-II) پروگرام کا آغاز وزیر اعلیٰ بلوچستان نے افتتاح کیا تھا ترجمان نے بتایا کہ گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن (جی پی ای) کے ذریعے 20 ملین ڈالرز کی فراہمی اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں تعلیم کے لیے گلوبل پارٹنرشپ (جی پی ای) نے بلوچستان ایجوکیشن سیکٹر پلان  کے حصے پر عمل درآمد کے لیے حکومت بلوچستان کو 20 ملین  ڈالر فراہم کیے ہیں۔ تاکہ GPE کی طرف سے فراہم کردہ فنڈز یونیسیف کے ذریعے “بلوچستان اسٹوڈنٹس لرننگ امپروومنٹ پروگرام” کو جاری رکھیں صوبائی حکومت بلوچستان کے شہروں اور قصبوں میں بلوچستان اسٹوڈنٹس لرننگ امپروومنٹ پروگرام بلوچستان میں پرائمری اسکول کے بچوں کی خواندگی اور عددی صلاحیتوں کو بہتر بنانے انہوں نے کہا کہ ان تمام اقدامات کی اصل وجہ بلوچستان اسٹوڈنٹس لرننگ امپروومنٹ پروگرام کے ذریعے پرائمری اسکول کے اساتذہ کی موادی معلومات، اور تدریسی مہارتوں، میں اضافہ کیا جائے گا تاکہ طلباء کے سیکھنے کے نتائج کو بہتر بنایا جاسکے۔

Recent Posts

’کرین اوردیگربھاری مشینری سرکاری ہوگی، بندے آپ لائیں‘، علی امین گنڈا پور نے پارٹی رہنماؤں کو بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ دو دن سے مسلسل…

6 mins ago

چند ہفتوں میں پاور سیکٹر سے اچھی خبریں ملیں گی، اویس لغاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کوئی ایسا کارنر…

18 mins ago

جج کو زیادہ سوال کرنا مہنگا پڑگیا، پولیس افسر نے طیش میں آکر قتل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…

33 mins ago

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

6 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

6 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

6 hours ago