۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ماہ رمضان میں اشیا ء خورد و نوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کا سختی سے نوٹس
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلئ بلوچستان کی ہدایت پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء چیف سیکریٹری اے سی ایس داخلہ متعلقہ سیکریٹریوں کمشنر کوئیٹہ ڈی آئی جی کوئیٹہ ڈی سی کوئیٹہ کے علاوہ ڈویژنل کمشنروں کی بزریعہ ویڈیو لنک شرکت کی کمشنروں کی اجلاس کو مہنگائی کی روک تھام اور زخیرہ اندوزی کے خلاف کاروائیوں اور اقدامات پر بریفنگ دی گئی گرانفرشوں اور زخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائےماہ رمضان میں عوام کو معیاری اشیاء خوردونوش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنائی جائےفوڈ اتھارٹی کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف موثر کاروائیاں کرےمضر صحت اشیاء کی خرید و فروخت کی موثر روک تھام ہر صورت یقینی بنائی جا . عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جازکوات فنڈز کا فوری اجراء اور مستحقین کو تقسیم کا آغاز کیا جااجلاس میں آٹے اور دیگر اشیاء خوردونوش میں سبسیڈی دینے کا فیصلہ سبسیڈی صوبائی سطح پر ہر ضلع کے لی دی جائیگی .
اجلاس میں فیصلہ محکمہ خوراک محکمہ صنعت اور ڈویژنل کمشنر کو مشترکہ اقدامات کی ہدایت یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن یوٹیلیٹی سٹوروں پر اشیاء خوردونوش کی وافر مقدار میں دستیابی یقینی بنا تمام اضلاع کی انتظامیہ مقامی تاجروں کے تعاون سے قیمتوں میں استحکام اور سستے بازاروں کا قیام ممکن بنا . ماہ رمضان اور نماز تراویح میں فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جا . ٹریفک کے نظام کو بھی عوام کی سہولت کے مطابق بنایا جا
. .