چودھری شجاعت وزیراعظم عمران خان کے حق میں میدان میں آ گئے ، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کوئی غیر آئینی کام نہیں کیا بلکہ تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ختم ہونے کے بعد اسمبلی تحلیل کی ہے ۔ قبل ازیں پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئین پاکستان سب سے سپریم ہے، کوئی بھی آئین سے بالا نہیں، چاہے پارلیمنٹ ہو یا کوئی عہدیدار یا ذاتی حیثیت میں کوئی شخصیت ہو کوئی بھی آئین سے بالا حکم جاری نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ

پارلیمنٹ کوئی بھی قانون آئین سے مبرا نہیں بنا سکتی، سب آئین کے تابع ہیں۔

Recent Posts

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…

3 hours ago

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی

پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…

3 hours ago

کے پی کے عوام ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں،عون چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…

4 hours ago

وی پی این کے استعمال پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…

4 hours ago

ہنزہ : بس کھائی میں جاگری، ایک مسافر جاں بحق، 15زخمی

ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…

5 hours ago

پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…

5 hours ago