ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کمی کر دی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) ایل پی جی گیس کی فی کلو قیمت میں ایک ساتھ 40 روپے کی کمی کر دی گئی، گھریلو سلنڈر بھی کئی سو روپےسستا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 40روپے فی کلو کمی کردی گئی ۔

ایل پی جی 40روپے فی کلو سستی ہونے سے نئی قیمت 172 سے کم ہو کر 132 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ گھریلو سلنڈر 467 اور کمرشل 1796 روپے سستا ہوگیا ۔گھریلو سلنڈر کی قیمت بھی 2024 سے کم ہو کر 1558 روپے اورکمرشل سلنڈر کی نئی قیمت 5993 روپے ہوگئی ۔

Recent Posts

وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی…

8 mins ago

ایف بی آر نے جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کردیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کے خلاف…

16 mins ago

پیکا ایکٹ خصوصی عدالت؛ توہینِ مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیکا ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے توہین مذہب کے مجرم…

23 mins ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج پھر بڑھ گئیں۔ بین الاقوامی…

34 mins ago

کراچی میں دہشتگردی اور پی ٹی آئی کی سیاسی دہشتگردی ایک جیسی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ…

59 mins ago

وزیراعلیٰ کوعہدے سے ہٹانے کیلیے آئینی طریقہ کار موجود ہے، پشاور ہائی کورٹ

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی نا اہلی کی…

1 hour ago