قومی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ بھی روزے رکھنے لگے

لاہور (قدرت روزنامہ) ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ سیگفیڈ ایکمین روزے بھی رکھ رہے ہیں۔ سیگفیڈ ایکمین روزے کے حوالے سے اپنے پیغامات باقاعدہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر پوسٹ کر رہے ہیں۔ سیگفیڈ ایکمین کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا ہے کہ میں نے کھلاڑیوں کے ساتھ روزے میں شامل ہونے کی کوشش کی، میرے لئے یہ ایک خاص تجربہ رہا ہے جسے میں نے بہت اچھا محسوس کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے پہلے روزے کے بعد ایک ہفتے تک روزے رکھنے کا فیصلہ کیا۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں من پسند چیزیں کھاتا ہوں، روزے کے دوران مجھے بھوک اور پیاس محسوس نہیں ہوتی۔

Recent Posts

انگلینڈ میں استعمال شدہ الیکٹرک گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…

4 mins ago

نوجوت سدھو نے کپل شرما سے ارچنا پورن سنگھ سے متعلق دلچسپ مطالبہ کردیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…

7 mins ago

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی چیف سے بڑا مطالبہ کر دیا

ایبٹ آباد (قدرت روزنامہ )سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی…

9 mins ago

فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) غیرسرکاری تنظیم فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سےمتعلق رپورٹ جاری…

44 mins ago

فلم ’وکی ڈونر‘ کے کامیابی نے دماغ خراب کردیا تھا، ایوشمان کھرانہ کا پہلی بار اعتراف

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ فلم ’وکی…

45 mins ago

حکومت کی مشکلات میں اضافہ، کسان اتحاد نے بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا

ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج…

1 hour ago