قومی حقوق کو بنیاد بنا کر آئینی اصلاحات کی جائیں، نواب اسلم

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ یہاں نہ آئین نہ قانون ہے ہم سمجھ رہے تھے کہ سپریم کورٹ آئینی تقاضوں کو مکمل کر کے فیصلہ صادر کریں گے لیکن ایسا لگتا ہے جیسے یہاں کوئی بھی نیوٹرل نہیں بلکہ ہر وقت نیو ٹرن ہوتی ہیںکمپنی کو چلانے کیلئے ریاست میں بسنے والے اقوام کی تاریخی قومی حقوق کو بنیاد بنا کر آئینی اصلاحات کی جائیں .

.

.

متعلقہ خبریں