کوئٹہ (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ یہاں نہ آئین نہ قانون ہے ہم سمجھ رہے تھے کہ سپریم کورٹ آئینی تقاضوں کو مکمل کر کے فیصلہ صادر کریں گے لیکن ایسا لگتا ہے جیسے یہاں کوئی بھی نیوٹرل نہیں بلکہ ہر وقت نیو ٹرن ہوتی ہیںکمپنی کو چلانے کیلئے ریاست میں بسنے والے اقوام کی تاریخی قومی حقوق کو بنیاد بنا کر آئینی اصلاحات کی جائیں۔
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملکی غذائی اجناس کی برآمدات میں مسلسل چوتھے ماہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس…