اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملکی سیاست میں درجہ حرارت عروج پر پہنچ گیا ، متحدہ اپوزیشن نے بھی اپنا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا جس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اجلاس دوپہر ڈھائی بجے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں نگران وزیراعظم کےتقررسمیت سیاسی صورتحال پرغورکیاجائےگا۔
خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس بنی گالہ میں دوپہر ایک بجے طلب کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں آئندہ انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی جبکہ موجودہ سیاسی صورتحال میں آئندہ کی حکمت عملی پرغورہوگا۔
اجلاس میں سپریم کورٹ میں جاری سماعت سے متعلق بھی بریفنگ ہوگی جبکہ ملک کی مجموعی طور پر سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…