“حیرانگی کی بات یہ نہیں کہ عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے تماشہ لگایا، تکلیف دہ بات یہ ہے کہ ۔ ۔ ۔ٗ” مریم نواز پھر بول پڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) متحدہ اپوزیشن اور سابق حکمران جماعت کے رہنمائوں کے درمیان قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد بیان بازی کا سلسلہ جاری ہےا ور اب کی بار مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز ایک بار پھر میدان میں آگئیں۔

ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھا کہ ” حیرانگی کی بات یہ نہیں کہ عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کے لیے ملک، آئین، قانون،رولز اور پروسیجرز کا سرِبازار تماشہ لگایا، غنڈے تو ایسے ہی کرتے ہیں،تکلیف دہ بات یہ کہ یہ سب کر کے بھی وہ دندناتا پھر رہا ہے، کسی دوسرے سیاسی رہنماء  نے اگر یہ کیا ہوتا تو اب تک پھانسی پر جھول گیا ہوتا”۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ” عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کا سیاسی مستقبل تو اب ختم ہوگیا ہے  انشاءاللّہ لیکن پرویز الہی صاحب کو اس کے اس کے جرائم کا حصہ دار نہیں بننا چاہیے جبکہ وہ جانتے ہیں کہ عمران کے یہ ہتھکنڈے اب زیادہ دن نہیں چلیں گے، سمجھ سے باہر ہے کہ ایک سیاسی شخص ہاری ہوئی بازی کیوں کھیلے گا؟”۔

Recent Posts

بجلی کی تقسیم کار کمپنی نے سولر پینل استعمال کرنیوالے صارفین کو اچھی خبر سنادی

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)فیسکو نے سولر پینل استعمال کرنیوالے صارفین کو اچھی خبر سنادی ہے۔…

3 mins ago

قومی ٹیم کی عبرتناک شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم اجلاس طلب کرلیا

لاہور(قدرت روزنامہ )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں افسوسناک شکست کے…

13 mins ago

15اکتوبر کا احتجاج ابھی طے نہیں ہوا، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر تحریک انصاف…

37 mins ago

سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے قومی ٹیم ناکامیوں کی وجہ بتا دی

لندن(قدرت روزنامہ)انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ سسٹم میں خامیوں…

41 mins ago

آئینی ترمیم کے حوالے سے جے یو آئی کا ڈرافٹ تباہ کن ہے،فواد چودھری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ…

43 mins ago

کراچی میں 5 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

کراچی (قدرت روزنامہ) محکمہ داخلہ سندھ نےکراچی میں 13 تا 17 اکتوبر دفعہ 144 نافذکردی۔…

1 hour ago