عمران خان کے مایوس کن اقدامات اب انہیں بچا نہیں سکتے، بلاول بھٹو

کراچی (قدرت روزنامہ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان کے مایوس کن اقدامات اب انہیں بچا نہیں سکتے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کو وزیر اعلی کیلئے ووٹنگ کے روز اسمبلی سے باہر نکال دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے مایوس کن اقدامات اب انہیں بچا نہیں سکتے، عمران کی حکومت جاچکی، سلیکٹڈ راج ختم ہو چکا، تاریخ یاد رکھے گی کہ وہ کیسے غیر قانونی طریقے سے لائے گئے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ تاریخ یاد رکھے گی کہ کیسے واپسی پر آئین کو آگ لگا دی گئی۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ اگر بغاوت میں 30 سیکنڈز لگے تو اس کے تدارک میں بھی 30 سیکنڈز لگنے چاہئیں، انصاف میں تاخیر انصاف فراہم نہ کرنے کے مترادف ہے۔

Recent Posts

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

17 mins ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

20 mins ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

39 mins ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

40 mins ago

بیساکھیوں پر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی: شبلی فراز

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے…

53 mins ago

پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی جلسہ کی اجازت کے…

54 mins ago