انہوں نے کہا کہ مخصوص طبقہ ملک میں انتشار پھیلانا چاہتاہے، آپس میں اتحاد اور یکجہتی کی فضا قائم رکھنی چاہیے . دوسری جانب چیئرمین پاکستان علماءکونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشر ق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ صادق آباد مندر میں توڑ پھوڑ کرنے والے افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی شروع کر دی گئی . .
(قدرت روزنامہ)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر نے بھونگ مندر کا دورہ کیا، مندر میں ہندو برادری سے ملاقات بھی کی .
مولانا عبدالخبیر آزاد نے اقلیتی برادری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اقلیتوں کےمذہبی، سیاسی اور بنیادی شہری حقوق کا تحفظ کیاجاتا ہے .
متعلقہ خبریں