شہباز اور بلاول کو”ٹھگوں ‘ ‘کا مقابلہ کرنے کیلئے ”مولا جٹ’ ‘بننا ہو گا، ریحام خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپوزیشن رہنما شہباز شریف اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کو مولا جٹ بننے کا مشورہ دیا ہے . ٹوئٹر پر جاری بیان میں ریحام خان نے کہا کہ 'شہباز شریف اور بلاول ٹھگوں کو ڈیل کرنے میں نرمی برت رہے ہیں ،نوری نت کے لیے آپ کو مولا جٹ بننا ہوگا' .

واضح رہیکہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد ریحام خان کی جانب سے متعدد بار وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا جاچکا

. .

متعلقہ خبریں