لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی . محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری افسران و ملازمین ٹوئٹر ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کے اکائونٹس استعمال کر سکتے ہیں او رنہ ہی اپنی رائے دے سکتے ہیں .
تمام محکموں کو ایس اینڈ جی اے ڈی کے مراسلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے .
. .