اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ آج ملک کا آئین کٹہرے میں کھڑا عدالت سے انصاف کی بھیک مانگ رہاہے ۔آئین شکن نیازی ٹولہ آئین شکنی پرملک میں جشن منا رہاہے جبکہ آئین ساز قومی قیادت عدالت سے آئین کی بحالی کی استدعا کررہی ہے ۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے کہا پی ڈی ایم نظریہ ضرورت کے نہیں نظریہ جمہوریت کے اصول پر قائم ہے۔ پی ڈی ایم “سمجھوتہ ایکسپریس”کے مسافر بننے کیلئے قطعاً تیار نہیں ۔پی ڈی ایم اور قوم کی عدالت سے قوی توقع ہے کہ وہ آئین کوانصاف دیں
گے تاکہ مستقبل میں کوئی بھی قوت آئین شکنی کی جرات نہ کرسکے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ…