لاہور(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے حمزہ شہباز کو ہوٹل کا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا . متحدہ اپوزیشن کے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کثرت رائے سے قائد ایوان منتخب ہوئے، اجلاس میں حمزہ شہباز کے لیے وزارت اعلیٰ کی قرارداد بھی منظور کی گئی .
مونس الٰہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حمزہ شہباز پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ ’فلیٹیز ہوٹل کا وزیر اعلیٰ بننے پر حمزہ صاحب مبارک
. .