اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان کا تحریک انصاف کے منحرف رہنماوں کے حلقوں میں جلسے کرنے کا فیصلہ . میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں .
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان تمام منحرف رہنماوں کے حلقوں میں جلسے کریں گے . جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے آئندہ الیکشن میں کسی بھی جماعت سے اتحاد نہ کرنے پر بھِی غور کیا جا رہا ہے . اس حوالے سے مزید مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیے جانے کا امکان
. .