ہم نہیں بھاگ رہے، آپ کی فرح اور اس کا شوہر بھاگے ہیں، دانیال عزیزپھٹ پڑے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز نے کہاہے کہ یہ کہتے ہیں آپ الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں، ہم نہیں بھاگ رہے، بھاگ رہی ہے آپ کی فرح اور اس کا شوہر، آپ کا پرنسپل سیکرٹری بھاگ رہا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ یہ وہی 35 پنکچر والے ہیں، بعد میں کہا بیان سیاسی تھا، انہوں نے تو آٹا،چینی اسکینڈل کی رپورٹس دبا دیں۔انہوں نے کہا کہ ہر روز یہ ایک شاخ نکال لیتے ہیں، 35 پنکچر کی بات پر ثبوت نہ دے سکے،کھودا

پہاڑ نکلا چوہا۔دانیال عزیز نے کہا انہوں نے آٹا،چینی اسکینڈل کی رپورٹس دبا دیں، سب کو پتہ ہے کہ دن دیہاڑے اس ملک میں کیا ہو رہا ہے۔انہوںنے کہاہک سپریم کورٹ نے اتوار کو لکھا ہے کہ تمام ججز کو تشویش ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام کالے کرتوتوں کی وجہ سے ڈالر اور اسٹاک ایکسچینج کدھر ہے۔انہوںنے کہاکہ شوگر سیکنڈل کی رپورٹ آئی وہ ان نے دبا دی ہیں،انہوں نے جو پاکستان کے ساتھ کیا ہے ان کے یہ جواب دیں گے۔ دانیال عزیز نے کہاکہ سن کو بس میں میں میں کرنا آتا ہے ،یہ کہتا ہے کہ میں نے امپائر رکھے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف چلی گئی ہے کہ ہمارے پاس کوئی مذاکرات کی گنجائش نہیں۔

Recent Posts

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

37 mins ago

رواں ہفتے ملک بھرمیں مہنگائی کی شرح میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں…

40 mins ago

”پتہ ہی نہیں چلا کہ کب شیطان نے مجھے ننگا کردیا تھا،، بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی ادکارہ کا بیان

ممبئی(قدرت روزنامہ) اسلام کیلئے بالی وڈ انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ ثناء خان…

49 mins ago

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے 26ستمبرسے یکم اکتوبر تک ملک بھر میں گرج…

53 mins ago

مجوزہ آئینی ترمیم کا اصلی مسودہ بلاول زرداری کے پاس تھا، اسد قیصرکا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

1 hour ago

سکھر، لوڈر رکشہ تالاب میں گرنے سے 5 افراد ڈوب گئے

سکھر (قدرت روزنامہ) قریشی گوٹھ میں لوڈر رکشہ تالاب میں گر گیا، حادثے میں خاتون…

1 hour ago