’اگلی بار میں بھی جاؤں گی‘، آسٹریلوی کرکٹر بین میکڈرمٹ کی اہلیہ بھی پاکستان آنے کی خواہاں

لاہور(قدرت روزنامہ) آسٹریلوی کرکٹر بن میکڈرموٹ کے ساتھ ان کی اہلیہ نے بھی اگلی بار پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ پر قذافی سٹیڈیم میں کیرئیر کی پہلی سنچری سکور کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر بن میکڈرموٹ نے لکھا ہے کہ پاکستان کے دورے کے بعد بحفاظت اور خیریت سے گھر پہنچ گیا ہوں۔ بن میکڈرموٹ نے اپنی اہلیہ مینڈی میکڈرمٹ کے ساتھ تصویر بھی شئیر کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ملنے والے پیار اور مہمان نوازی کو دیکھ کر میری اہلیہ کہتی ہیں ٹی وی پر دیکھا کہ کس طرح سب پاکستانیوں نے آپ لوگوں کو ویلکم کیا، اب میں بھی پاکستان جانا چاہتی ہوں۔

Recent Posts

کراچی حملہ اور پی ٹی آئی احتجاج کی کال کا رائٹر ایک ہی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ کراچی میں ہونے…

6 mins ago

15اکتوبر کی یلغار روکنے کے لیے ریاست پوری طاقت کا استعمال کرے گی، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

34 mins ago

وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ قائداعظم نے…

49 mins ago

خاتون کو موٹر سائیکل پر لفٹ دینے سے پہلے سوچ لیں، ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عموماً ایسا ہوتے دیکھا گیا ہے کہ مرد موٹر سائیکل پر لفٹ…

1 hour ago

مہوش حیات اور ہنی سنگھ ایک ساتھ، میوزک ویڈیو کب آرہی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ مہوش حیات پاکستان میں ہی نہیں بلکہ…

1 hour ago

عمران خان جیل میں کس حال میں ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عمران خان جیل میں کس حال میں ہیں؟ اڈیالہ جیل انتظامیہ نے…

2 hours ago