صبا قمر کی سالگرہ، دوستوں کیلئے پیغام جاری کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ صباءقمر نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے دوستوں اور مداحوں کو ان کا دن کوخاص بنانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کردیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے پہلے کیک کاٹنے کی ویڈیو اپلوڈ کی جس میں وہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے مسکر ا رہی ہیں ۔

اسی طرح انھوں نے ایک اور ویڈیو بھی شیئر کی جس میں مداحوں اور دوستوں کا ان کے اہم دن کو یادگار بنانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ” آپ سب کا بہت شکریہ آپ نے میری سالگرہ کے دن جو خاص پیغامات اور تحائف اپنے پیار کے ساتھ دیے۔آپ سب کے پیار کو میں نے محسوس کیا ، مجھے بہت خاص بنایا,ایک بہت بڑا شکریہ شانو کے لیے جس نے میرے لیے اتنا کچھ سوچا“۔

یاد رہے کہ اداکارہ صبا قمر 5ایپریل 1984ءکو پیدا ہوئی اور اس سال انھوں نے اپنی 38ویں سالگرہ منائی ہے۔

Recent Posts

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

5 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

15 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

41 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

7 hours ago