ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں معاشی شرح نمو میں کمی کا خدشہ ظاہرکردیا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق رواں سال پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 4 فیصد رہنے کی توقع ہے
،سخت معاشی اور مانیٹری پالیسی کے باعث معیشت سست روی کا شکار ہوسکتی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا کہ حکومت نے جاری کھاتوں کے خسارے اور مہنگائی کو قابو کرنے کے اقدامات کیے، حکومت ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کی کوشش کررہی ہے، لیکن معاشی شرح نمو 5.6 فیصد سے کم ہوکر 4 فیصد تک آسکتی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کھانے پینے کی اشیاکی قیمتیں بڑھ رہی ہیں اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے۔

Recent Posts

اسلام آباد: سیالکوٹ سے آئی سکول ٹرپ کی بس کا حادثہ، 1 طالبعلم جاں بحق 7 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیالکوٹ سے آئی سکول ٹرپ کی بس اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے…

2 mins ago

کوئٹہ، خیزی میں گھریلو نا چاقی پر ایک شخص نے اپنی بہن کو قتل کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علاقے خیزی میں ایک شخص نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بہن کو…

14 mins ago

میرے استعفیٰ سے اگر دہشتگردی کے واقعات میں کمی ہو گی تو مستعفی ہو جاؤں گا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ہفتے کو کوئٹہ کے سول اسپتال ٹراما سینٹر…

21 mins ago

تربت بازار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، دوکاندارقتل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تربت بازار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ دوکاندارجاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق…

33 mins ago

کوئٹہ، اختیارات کا غلط استعمال،شہری سے 93 لاکھ روپے لینے پر 2 ایس ایچ اوز معطل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری…

43 mins ago

کیا امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے کے بعد مولانا ہدایت الرحمان گوادر میں مقبول رہیں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مولانا ہدایت الرحمان جماعت اسلامی کے امیر…

52 mins ago