فرح خان کی پاکستان سے دبئی روانگی کی تصویر سامنے آگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خاتون اول کی دوست فرح خان پر فوائد اٹھانے کے الزامات لگائے جارہے ہیں اور یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ وہ بیرون ملک جاچکی ہیں لیکن گزشتہ روز ایک پوسٹ سامنے آئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ وہ لاہور میں ہیں لیکن اب سینئر صحافی سلیم صافی فرح خان کی دبئی روانگی کی تصویر بھی سامنے لے آئے ہیں۔

تصاویر شیئرکرتے ہوئے سلیم صافی نے لکھا کہ ” یہ فرح خان کی دبئی روانگی کی تصویر ہے، ساتھ ہی ان کا دبئی کا ویزہ ہے ، سفری ریکارڈ کے مطابق ان کے شوہر 31 مارچ اور وہ خود 3 اپریل کو لاہور ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی ہیں”۔ سلیم صافی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ” فرح خان نے عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر کئی لوگوں کو مرکز میں وزیر اور مشیر بنوایا، وہ فرح خان یافرح گجرکہلاتی ہیں لیکن دستاویزت میں نام فرحت ہے”۔

Recent Posts

اسلام آباد: سیالکوٹ سے آئی سکول ٹرپ کی بس کا حادثہ، 1 طالبعلم جاں بحق 7 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیالکوٹ سے آئی سکول ٹرپ کی بس اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے…

7 mins ago

کوئٹہ، خیزی میں گھریلو نا چاقی پر ایک شخص نے اپنی بہن کو قتل کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علاقے خیزی میں ایک شخص نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بہن کو…

19 mins ago

میرے استعفیٰ سے اگر دہشتگردی کے واقعات میں کمی ہو گی تو مستعفی ہو جاؤں گا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ہفتے کو کوئٹہ کے سول اسپتال ٹراما سینٹر…

26 mins ago

تربت بازار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، دوکاندارقتل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تربت بازار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ دوکاندارجاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق…

38 mins ago

کوئٹہ، اختیارات کا غلط استعمال،شہری سے 93 لاکھ روپے لینے پر 2 ایس ایچ اوز معطل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری…

48 mins ago

کیا امیر جماعت اسلامی منتخب ہونے کے بعد مولانا ہدایت الرحمان گوادر میں مقبول رہیں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مولانا ہدایت الرحمان جماعت اسلامی کے امیر…

57 mins ago