” خدا کی قسم ہماری قوم ترس رہی ہے قیادت کیلئے ۔۔“ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے کیس کی سماعت کے دوران جذباتی ریمارکس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران جذباتی ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ”خدا کی قسم ہماری قوم ترس رہی ہے قیاد ت کیلئے ۔“

تفصیلات کے مط ابق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران شہبازشریف نے عدالت میں کہا کہ کیا ہم غداری کے الزام کیساتھ الیکشن کیسے لڑیں گے؟ہم اس الزام کیساتھ گھر والوں کا سامنا نہیں کر سکتے،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ غداری کا الزام جنہوں نے لگایا ہے وہ ثابت کریں،جسٹس جمال مندو خیل نے ریمارکس دیئے کہ رولنگ ختم ہوگئی تو الزام کیسے برقرار رہے گا؟رولنگ ختم ہونے سے الزام ختم ہوجائے گا،ن لیگ کے وکیل نے ریمارکس دیئے کہ صدر نے سپیکر کی ملی بھگت سے سمری منظور کی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اپوزیشن پر بہت سنجیدہ الزامات عائد ہیں، سخت الفاظ استعمال کرنے سے گریز کریں،عدالت میرٹ پر جائے گی نہ ہی الزامات پر فیصلہ دے گی۔چیف جسٹس کیس کی سماعت کے دوران جذباتی ہو گئے اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ خدا قسم ، ہماری قوم ترس رہی ہے قیادت کے لیے ۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

34 mins ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

36 mins ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

2 hours ago

رواں ہفتے ملک بھرمیں مہنگائی کی شرح میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں…

2 hours ago

”پتہ ہی نہیں چلا کہ کب شیطان نے مجھے ننگا کردیا تھا،، بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی ادکارہ کا بیان

ممبئی(قدرت روزنامہ) اسلام کیلئے بالی وڈ انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ ثناء خان…

2 hours ago

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے 26ستمبرسے یکم اکتوبر تک ملک بھر میں گرج…

2 hours ago