سپیکر رولنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ ، شام ساڑھے 7 بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپیکر رولنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جو آج شام ساڑھے 7 بجے سنایا جائے گا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ہم سیاسی فیصلے نہیں کر سکتے ، احتیاط کا فیصلہ کر سکتے ہیں ، آپ کے مقابلے باہر ہوتے ہیں، عدالت کی نظر میں سب برابر ہیں ، سیاست میں بہت تلخی آگئی ہے ، ہم سچ بولنا شروع کر دیں تو قوم کہاں سے کہاں چلی جائے ، ہماری قوم قیادت کو ترس رہی ہے ۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے سپیکر رولنگ کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت کی ۔ پاکستان پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ (ن) ، صدر مملکت ، وزیر اعظم ، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے وکلاء اور اٹارنی جنرل نے اپنے دلائل مکمل کر لئے جس کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

38 mins ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

40 mins ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

2 hours ago

رواں ہفتے ملک بھرمیں مہنگائی کی شرح میں کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں…

2 hours ago

”پتہ ہی نہیں چلا کہ کب شیطان نے مجھے ننگا کردیا تھا،، بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی ادکارہ کا بیان

ممبئی(قدرت روزنامہ) اسلام کیلئے بالی وڈ انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ ثناء خان…

2 hours ago

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے 26ستمبرسے یکم اکتوبر تک ملک بھر میں گرج…

2 hours ago