الاسکا انتظامیہ کے مطابق تمام افراد ہالینڈ امریکہ کروز شپ پر مہمان کے طور پرٹہرے ہوئے تھے اور الاسکا کی سیر کے لیے پائلٹ سمیت طیارہ حاصل کیا تھا . دوسری جانب کوسٹ گارڈ انتظامیہ کا کہناہے کہ طیارہ حادثے کے وقت علاقے میں دھندچھائی ہوئی تھی اور ہلکی بارش بھی ہورہی تھی جو کہ ممکنہ طور پر حادثے باعث بنی تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں . . .
الاسکا(قدرت روزنامہ) امریکی ریاست الاسکا میں مسافر بردارطیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے .
امریکی میڈیا کے مطابق طیارے کی کمشدگی کی خبر سامنے آنے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا جہاں سے لاشیں برآمد ہوئیں، جن میں سے ایک پائلٹ اور باقی پانچ مسافروں کی تھیں .
متعلقہ خبریں