جہانگیر ترین روبصحت ، پاکستان کس تاریخ کو پہنچیں گے؟عون چوہدری نے اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے ناراض رکن اور سربراہ ترین گروپ جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔اس بات کا انکشاف ترین گروپ کے رہنما عون چودھری نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین رواں ماہ 10 اپریل کو پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ ان کی واپسی کے بعد ملکی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی۔عون چودھری کا کہنا تھا کہ بحران سے نمٹنے کیلئے چھوٹی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ ملک میں آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ اس وقت ہمیں اصولوں کی سیاست کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ پنجاب اسمبلی کو تالے

لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ اس لئے ہم نے ہوٹل میں ہی علامتی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔ترجمان ترین گروپ عون چودھری کا کہنا تھا کہ اس وقت اجلاس میں تحریک انصاف کے منحرف ارکین سمیت 200 سے زائد ارکین پنجاب اسمبلی موجود ہیں۔ مذکورہ اجلاس میں قائد ایوان پنجاب اسمبلی کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

2 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

2 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

2 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

2 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

2 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

3 hours ago