ساہیوال سے بازیاب چاروں لڑکیوں سے زیادتی نہیں ہوئی: میڈیکل رپورٹ

(قدرت روزنامہ)لاہور کی مقامی عدالت میں ساہیوال سے ملنے والی چاروں بچیوں کی میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لڑکیوں کے ساتھ زیادتی نہیں ہوئی۔

ساہیوال سے ملنے والی چاروں لڑکیوں کے بیان ریکارڈ کرنے کے لیے لاہور کے مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت ہوئی۔

چاروں بچیوں اور ان کے اغواء میں ملوث ملزمان کو لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔

مجسٹریٹ نے کہا کہ لڑکیوں کے بیان کے لیے سماعت بند کمرے میں ہو گی۔

عدالت نے حاضری لگوانے کے بعد ملزمان کو کمرۂ عدالت سے باہر بھیج دیا، جس کے بعد لڑکیوں کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔

چاروں لڑکیوں کی میڈیکل رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ چاروں لڑکیوں سے زیادتی نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ عدالت نے چاروں بچیوں کا میڈیکل کرانے کا حکم دیا گیا تھا۔

Recent Posts

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…

3 mins ago

سوزوکی کلٹس خریدنے والوں کو اضافی کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟ جانئے

کلٹس VXR کی قیمت اس وقت 38,58,000 روپے ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی کلٹس (Suzuki…

15 mins ago

نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہوگئیں، آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق وزیر…

25 mins ago

سونا خریدنے والوں کیلئے ایک بار پھر بری خبر، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں

سونے کے بین الاقوامی نرخوں پر دباؤ کیوں ہے کراچی (قدرت روزنامہ)سونا خریدنے والوں کیلئے…

36 mins ago

ستمبر میں پاسپورٹ بنوانے کے لیئے کتنی فیس ادا کرنی ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاسپورٹ بیرون ملک سفر کرنے کے لیئے سب سے اہم ہوتا ہے،…

45 mins ago

جلسوں کے لئے میدان بھرنے کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بیان…

1 hour ago