2یا 3مئی ۔۔ عید کس تاریخ کو ہو گی ۔ اعلان کردیاگیا سعودی عرب میں 2 مئی کو عیدالفطر ہونے کا امکان

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں رواں برس عید الفطر 2 مئی کو ہونے کا امکان ہے،جبکہ پاکستان میں عید3 مئی کو ہونے کا امکان ہے ۔ سعودی عرب کی موسمیاتی کمیٹی کے بانی اور سربراہ ڈاکٹر عبداللہ المسند نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ’رواں برس عیدالفطر
کب ہوگی؟ یہ وہ سوال ہے جو بہت سے لوگوں کی طرف سے اکثر پوچھا جاتا ہے تاکہ وہ اپنی چھٹیوں، تقریبات اور ریزرویشن کا پہلے سے بندوبست کریں۔‘انہوں نے اپنے سوال کا خود ہی جواب دیتے ہوئے کہا کہ رواں برس رمضان کا مہینہ 30 دن کا ہو گا الحمد اللہ۔ اور عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو ہوگی، باقی خدا ہی بہتر جانتا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر تفصیل بھی بتائی اور ساتھ لکھا کہ ’30اپریل کو رات گئے شوال کے چاند کی پیدائش ہوگی، یکم مئی کو رمضان کا 30 واں روزہ ہوگا اور 2 مئی پیر کو فلکیاتی حساب کے مطابق عید الفطر ہو گی۔‘جبکہ پاکستان میں عیدالفطر 3مئی بروز منگل کو ہونے کا قوی امکان ہے

Recent Posts

سرکاری عہدہ دلانے کا جھانسہ دیکر گروہ نے دیشا پٹانی کے والد سے لاکھوں روپے بٹور لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…

6 mins ago

بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…

21 mins ago

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…

28 mins ago

قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملہ، دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے 7 جوان شہید

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…

36 mins ago

حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز…

47 mins ago

نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز…

58 mins ago