امام کعبہ کے ہاتھوں کعبہ شریف اور حجر اسود کو معطر کرنے کا عمل

مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے صدر اور امام کعبہ الشیخ ڈاکٹرعبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس نے اپنے ہاتھوں سے ملتزم، حجر اسود اور رکن یمانی عود کے عطرسے دھوکر ان مقدس مقامات کو معطر کیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر امام کعبہ اور صدارت عامہ برائے امور حرمین کے سرراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کہا کہ حرمین شریفین اور زائرین کی خدمت خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پہلی ترجیح ہے۔ وہ بیت اللہ میں آنے والے اللہ کے مہمانوں کو ہرچیز پر مقدم رکھتے ہیں۔انہوں نے

خادم الحرمین الشریفین اور حکومت کی طرف سے حرمین شریفین کی دیکھ بھال پر توجہ دینے اور زائرین کو مناسک کی ادائی کے لیے بہترین اور معیاری سہولتیں فراہم کرنے پر قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

Recent Posts

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے ایک مرتبہ پھر نسیم شاہ کو پسند کرنے کا کھلم کھلا اظہار کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور ماڈل اورشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ…

4 mins ago

سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری…

11 mins ago

بھارت اور اسرائیل پاک فوج کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ سے گریزاں ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری بہادر فوج کا…

18 mins ago

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد انتہائی اہم ہے: محسن نقوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شنگھائی…

22 mins ago

جسٹس منصور علی شاہ کی عدم حاضری پر مقرر کیے گئے مقدمات ڈی لسٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جسٹس منصور علی شاہ کے سپریم کورٹ نہ آنے کے باعث انکی سربراہی…

26 mins ago

پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور

لاہور (قدرت روزنامہ ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے سابق…

29 mins ago