ہوشیار خبردار ،ابوظبی میں جون سے بڑی پابندی عائد کرنے کا اعلان

ابوظبی (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی نے جون سے ایک بارقابلِ استعمال پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ابوظبی حکومت کے زیرانتظام میڈیاآفس کے بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ آیندہ پابندی کا نفاذ کیسے کیا جائے گا اور آیا بہ کثرت استعمال میں آنے والے پتلے شاپنگ بیگ تقسیم کرنے والے کاروباری اداروں پرجرمانہ عایدکیا جائے گا یا لوگوں سے ان کے استعمال پرجرمانہ وصول کیا جائے گا۔امارت نے یہ بھی کہا کہ وہ 2024 تک ایک ہی مرتبہ استعمال ہونے والے اسٹائروفوم کپ، پلیٹوں اور کھانے کے

کنٹینروں سے بھی مکمل طورپرچھٹکارا حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

Recent Posts

سرکاری عہدہ دلانے کا جھانسہ دیکر گروہ نے دیشا پٹانی کے والد سے لاکھوں روپے بٹور لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے والد کے ساتھ لاکھوں روپے کا…

7 mins ago

بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام…

22 mins ago

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی…

29 mins ago

قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملہ، دہشتگردوں سے بہادری سے لڑتے ہوئے 7 جوان شہید

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسزکی پوسٹ پر حملے میں دہشت گردوں…

37 mins ago

حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز…

48 mins ago

نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز…

59 mins ago