عمران خان آج استعفیٰ دینے جارہے ہیں ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان آج استعفی دینے جارہے ہیں . تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان آج استعفی دینے جارہے ہیں .

نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے سرپرائز نے آئین اور عوام سے کھلواڑ کیا ، یہ سیاسی مظلوم بننے کی کوشش کررہے ہیں . پی پی رہنما نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا اور سپریم کورٹ کے فیصلے سے ہم سرخرو ہوئے

. .

متعلقہ خبریں