اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جانے نے کہا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے اب تک 72ممالک کی حکومتیں بدلیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے اپنے قیام 1947سے لے کر اب تک 72 ممالک کی حکومتیں بدلیں لیکن اسے بہت محنت کرنا پڑی، ہنگامے کرائے ، حکمران قتل کئے ، فوج سے بغاوت کروائی لیکن پاکستان میں یہ کس قدر آسانی سے ہو گیا ۔ بہتر سالہ غلامی کی کیا بات ہے۔
امریکی سی آئی اے نے اپنے قیام 1947سے لے
کر اب تک 72 ممالک کی حکومتیں بدلیں لیکن اسے بہت محنت کرنا پڑی، ہنگامے کرائے ، حکمران قتل کئے ، فوج سے بغاوت کروائی لیکن پاکستان میں یہ کس قدر آسانی سے ہو گیا ۔ بہتر سالہ غلامی کی کیا بات ہے
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات پہلی مرتبہ خواتین کی خوبصورتی کے عالمی مقابلے ’مس…
کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں جاری ریڈ اور یلو لائن بی آر ٹی منصوبوں پر تعمیراتی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرائیویٹائزیشن کا…
پشاور(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی فائنل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شارک ٹینک پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر کے زریعے مشہور…