شہباز گل کے آج بیرون ملک جانے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا آج بیرون ملک جانے کا امکان ہے . بیرون ملک جانے کی اطلاع شہباز گل خود گزشتہ روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران دے چکے ہیں .

میڈیا ٹاک کے دوران شہباز گل نے کہا تھا کہ اس ویک اینڈ پر بیرون ملک جاؤں گا اور پیر کو واپس آجاؤں گا . انہوں نے مزید کہا تھا کہ اس لیے بتا کرجا رہا ہوں کہ آپ بعد میں یہ نہ کہیں کہ بھاگ گیا

. .

متعلقہ خبریں