عون چودھری پرجہانگیر ترین گروپ کے لیے لابنگ کا الزام . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی عون چودھری نے استعفیٰ دے دیامعاون خصوصی نے عون چودھری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا . ذرائع کے مطابق عون چودھری کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے طلب کیا تھا .
متعلقہ خبریں