پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ اٹک کے قریب گر کر تباہ ہوگیا . ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا .

حادثے کے دوران دونوں پائلٹ محفوظ رہے . ترجمان کا کہنا تھا کہ طیارے حادثے سے زمین پر کسی بھی قسم کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا . جبکہ طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے . . .

متعلقہ خبریں