عائشہ عمر نے بلاول بھٹو اور عامر لیاقت کو مفید مشورے دے دیے

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر جوکہ اپنے معروف کردار خوبصورت کے نام سے جانی جاتی ہیں، نے دو سیاستدانوں کو مفید مشورے دئیے ہیں۔حال ہی میں ایک پروگرام میں اداکارہ عائشہ عمر نے بطورِ مہمان شرکت کی، جہاں میزبا ن نعمان اعجاز نے پو چھا کہ آپ پی پی چئیر مین بلاول بھٹو اور ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو کوئی مشورہ دیں۔اس سوال پر عائشہ عمر نے فورا کہاکہ بلاول بھٹو کی اردو بہتر ہورہی ویری گڈ ، میرا مشورہ ہے کہ وہ اپنی اردو مزید بہتر کریں کیونکہ یہ کامیابی کا راز

ہے۔اس کے بعد عائشہ عمر نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو مشورہ دیا کہ انہیں اپنی ذاتی زندگی کی چیزوں کو کھلے عام ڈسکس نہیں کر نا چاہیے۔

Recent Posts

بھابھی غلط فہمی دور کرلیں، وہ ایشوریا رائے جیسی بالکل نہیں دکھتیں، دانش نواز نے ایسا کیوں کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ…

5 mins ago

گورنر ویلا منڈا، بلاول اور آصف زرداری کے کہنے پر مجھے تنگ کرتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…

19 mins ago

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

25 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

35 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

1 hour ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

7 hours ago