بہت خواہش کے بعد بھی آج تک خانہ کعبہ نہیں جا سکی،عائشہ عمر

کراچی (قدرت روزنامہ)معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ کچھ عرصے میں عمرے پر ضرور جائیں گی۔عائشہ عمر کچھ روز قبل نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں ان سے میزبان نعمان اعجاز نے متعدد سوالات کیے، ان ہی سوالوں میں سے ایک یہ تھا کہ کوئی ایسی جگہ بتائیں جہاں ابھی تک بہت خواہش کے باوجود بھی آپ نہ جاسکیں ہوں؟اداکارہ نے مسکراتے ہوئے بے ساختہ جواب دیا کہ ‘خانہ کعبہ’، ساتھ ہی عائشہ عمر نے کہا کہ میں اب تک تو نہیں جاسکی لیکن ان شاء اللہ اگلے ایک سال

میں ضرور عمرے کی ادائیگی کے لیے جاؤں گی۔جس کا جواب دیتے ہوئے عائشہ عمر کا کہنا تھا ’ بالکل وہ اپنی زندگی گزارنے کے طریقوں کو بد لیں گی۔

Recent Posts

اسکردو میں پانی کی قلت دُور کرنے کے لیے مقامی لوگوں نے کیا حل نکالا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسکردو میں پانی کی قلت گزشتہ سال سے ایک بڑا مسئلہ بن…

11 mins ago

بھابھی غلط فہمی دور کرلیں، وہ ایشوریا رائے جیسی بالکل نہیں دکھتیں، دانش نواز نے ایسا کیوں کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ…

35 mins ago

گورنر ویلا منڈا، بلاول اور آصف زرداری کے کہنے پر مجھے تنگ کرتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…

48 mins ago

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

55 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

1 hour ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

2 hours ago