لاہور(قدرت روزنامہ) آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب کے تبادلوں کے خلاف اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
حمزہ شہباز نے پنجاب حکومت ، چیف سیکرٹری اور آئی جی کو فریق بنایا ، اپنی آئینی درخواست میں حمزہ شہباز کی جانب سے کہا گیا کہ عثمان بزدار کا بطور وزیر اعلیٰ استعفیٰ منظور ہو چکا ہے ، پنجاب کوئی کابینہ موجود ہے نہ حکومت قائم ہے ، قانون کے مطابق انتخابات کے دوران ٹرانسفر نہیں کی جا سکتی ۔
شہباز شریف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے انتخابات ہونے جا رہے ہیں ، اب تبادلوں پر غور ہو رہا ہے ، آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کے تبادلوں کو روکا جائے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف آج امریکا کے د ورے پر روانہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )حکومت کے مہنگائی میں کمی کے دعووں کے باوجود اشیائے خوردو نوش…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ پابندی والے جی ایم او سویا بین کی درآمد پر…
لاہور(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی…
لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور ہائیکورٹ نے دوسری شادی کے بعد بیوہ کو سرکاری نوکری سے…
ساہیوال (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر ملک کو…