لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور ائیرپورٹ سے جدہ کیلئے اڑان بھرنے والے طیارے کی ونڈ سکرین میں کریک آگیا جس کے باعث طیارے کو کراچی ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا، طیارہ حادثے سے بال بال بچا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق لاہور ائیرپورٹ سے جدہ کیلئے اڑان بھرنے والے بوئنگ 777 طیارے کی ونڈ سکرین میں کریک آگیا جس پر کپتان نےکراچی کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے لینڈنگ کی اجازت طلب کی ۔ اجازت ملنے پر طیارے کو بحفاظت کراچی ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پرواز میں 300 سے زائد مسافر تھے ، مسافروں کو متبادل پرواز کے ذریعے جدہ روانہ کیا جائے گا۔
لاہور(قدرت روزنامہ )سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ کپتان اچھا مل جائے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی…
خانیوال(قدرت روزنامہ) تحصیل کبیروالا میں مدرسے سے پڑھ کرواپس گھر جانیوالی 12 سالہ بچی کو…
لاہور ( قدرت روزنامہ)پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں…
صوابی (قدرت روزنامہ )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جو گھر…
لاہور (قدرت روزنامہ) نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ…