(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی اس ماہ کی 14 تاریخ کو ہونے کی تصدیق کے بارے میں اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
عالیہ کے انکل رابن بھٹ نے ایک بھارتی میڈیا ادارے سے بات چیت کے دوران تصدیق کی ہے جبکہ یہ بھی پتہ چلا ہے کہ اس سلسلے میں مہندی کی تقریب 13 اپریل کو ہوگی۔
رابن بھٹ نے شادی کی تاریخ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پورا ایونٹ چار روز پر مشتمل ہوگا جس میں 14 اپریل کو رنبیر کے باندرہ والے گھر وستو میں شادی ہوگی۔
واضح رہے کہ رابن بھٹ رائٹر ہیں اور وہ فلمساز وکرم بھٹ کے والد ہیں۔
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے…
پشاور (قدرت روزنامہ) ضلع صوابی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 سگے بھائیوں کو…
لاس اینجلس(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اکثر اپنی ذاتی زندگی کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ اور وزارت منصوبہ بندی نے چین کے وزیراعظم لی کیانگ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایس سی او…
ممبئی(قدرت رونامہ)تلگو فلموں کے سپر اسٹار رام چرن کی سیاسی ایکشن فلم ‘گیم چینجر’ کی…