(قدرت روزنامہ)آج ہم آپ کو کچھ ایسے پریشر پوائنٹس بتا رہے ہیں، جن سے بچے کو ہونے والے درد میں کمی آئے گی اور وہ خود کو فوراً ہلکا پھلکا محسوس کرنے لگے گا۔
دانت نکالنا
دانت نکالنا بچوں کے لیے انتہائی تکلیف دہ اور ماؤں کے لیے مشکل ثابت ہوتا ہے۔
ایسے میں بچے کافی چڑچڑے اور بدمزاج ہو جاتے ہیں۔ جب کسی قسم کی کوئی دوائی اثر نہ کر رہی ہو تو مائیں مختلف ٹوٹکے آزماتی ہیں جن میں اکثر کو کامیابی ملتی ہے جبکہ کچھ کو نہیں ملتی۔
جب بچے کو دانت نکالنے میں تکلیف کا سامنا ہو تو پاؤں کے انگوٹھے سے انگلیوں کے کسی بھی حصے میں مساج کریں۔ اس سے بچہ کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔
نزلہ زکام
اکثر بچوں کو نزلہ رہتا ہے جس کی وجہ سے سائنس کا مسئلہ ہو جاتا ہے، ایسے میں پاؤں کی انگلیوں کے نچلے حصے کو دبائیں جو کہ تصویر میں گلابی رنگ دکھایا گیا ہے، اس سے بچے کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔
سینے کا درد
تصویر میں دکھایا گیا نیلا رنگ کی جگہ، سینے میں درد کا پریشر پوائنٹ ہے، اسے دبائیں اور بچے کو درد سے محفوظ کریں۔
پیٹ کا درد
پیٹ کے درد میں پاؤں پر موجود یہ پیلے رنگ والی جگہ کو ملیں یا دبائیں۔
بدہضمی
بدہضمی کی صورت میں یہ ہرے رنگ والی جگہ پر مساج کریں۔
قبض
بچے کو قبض کی شکایت رہتی ہو تو ہلکے نیلے رنگ کی جگہ یعنی ایڑھی پر مساج کریں۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…