دل اور دماغ میں کنفیوژن، شہباز شریف ایک مرتبہ پھر میمز کی زد میں آگئے

 

(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ایک مرتبہ پھر سے میمز کی زد میں آگئے ہیں۔

قومی اسمبلی کے باقاعدہ آغاز پر شہباز شریف نے جب اسپیکر کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی بات کا آغاز کیا تو اس ویڈیو کی ایک چھوٹی کلپ سوشل میڈیا پر فَوراً وائرل ہوگئی۔

اپنی بات کا آغاز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس موقع پر آپ ہمارا پورے دل اور دماغ سے ساتھ دیں۔

شہباز شریف نے جب اپنی بات کہی تو وہ ہاتھوں سے اشارہ کر کے بتارہے تھے کہ آپ نے ہمارا ساتھ پورے دل اور دماغ سے دینا ہے، لیکن اس موقع پر انہوں نے دل کی جگہ دماغ اور دماغ کی جگہ دل پر اشارہ کردیا۔

شہباز شریف کے اس فعل کے بعد سوشل میڈیا صارفین بھی میدان میں آگئے اور ان پر بے پناہ میمز بنا ڈالے۔

ایک صارف نے ان کی ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘یہ بنے گا ملک کا وزیراعظم’۔

افشاں طیب نامی خاتون ان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ شہباز شریف زرا مخلتف ہیں، ان کا دماغ دل کی جگہ پر اور دل دماغ کی جگہ پر ہے۔

ایک اور صارف نے ویڈیو شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ جب میں اپنے پسندیدہ شخص کے سامنے ہوں تو ایسے کنفیوژ ہوجاتی ہوں۔

Recent Posts

آنے والی نسلوں کو محفوظ اور مستحکم مستقبل دینا چاہتے ہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے…

5 hours ago

صوابی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 بھائیوں کو قتل کردیا

پشاور (قدرت روزنامہ) ضلع صوابی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 سگے بھائیوں کو…

6 hours ago

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیے

لاس اینجلس(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اکثر اپنی ذاتی زندگی کے…

6 hours ago

چینی وزیراعظم کے دورے میں گوادرایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ سمیت اہم معاہدوں کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ اور وزارت منصوبہ بندی نے چین کے وزیراعظم لی کیانگ…

6 hours ago

ایس سی او سمٹ پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایس سی او…

6 hours ago

رام چرن کی نئی فلم ‘گیم چینجر’ کی ریلیز کی تاریخ آگئی

ممبئی(قدرت رونامہ)تلگو فلموں کے سپر اسٹار رام چرن کی سیاسی ایکشن فلم ‘گیم چینجر’ کی…

6 hours ago