رشوت کا دروازہ بند، اب ایف آئی آر مدعی کو گھر اور موبائل فون پر ملے گی

لاہور (قدرت روزنامہ) تھانوں سے ایف آئی آر کے حصول میں کرپشن روکنے کے لئے پولیس کا بڑا فیصلہ ۔ مدعی کو ایف آئی آر اب پاکستان پوسٹ کے زریعے بھجوائی جائے گی۔لاہور پولیس کو شکایات موصول ہو رہی تھیں کہ ایف آئی آر کے حصول کے لیے مدعی کو تھانے میں چکر لگانے کے ساتھ ساتھ کرپشن کا بازار بھی گرم تھا جسے روکنے کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز نے ایف آئی آر مدعی کے گھر بھیجوا نے اور بذریعہ واٹس ایپ بھجوانے کے لیے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اب لاہور پولیس پاکستان پوسٹ کے ساتھ مل کر ایف آئی آر مدعی کے گھر بھیجا کرے گی جس کے لیے لاہور پولیس نے پاکستان پوسٹ کے ساتھ معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ڈی آئی جی اپریشنز ساجد کیانی کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر میں مدعی کے گھر کے پتہ پر ایف آئی آر بھیجوائی جائے گی جبکہ تمام محرر اب ایف آئی آر کا اندراج کرنے کے بعد مدعی کو ایف آئی آر واٹس ایپ کرنے کے بھی پابند ہوں گے

Recent Posts

پاکستان میں رہ کر جنت میں جانے کے امکانات امریکا کے مقابلے میں زیادہ ہیں: ذاکر نائیک

کراچی(قدرت روزنامہ)معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا سےکہیں بہتر…

11 mins ago

کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گھوٹکی اور رحیم یارخان میں کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے…

18 mins ago

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: برج خلیفہ کو پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے رنگ میں رنگ دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج روایتی…

25 mins ago

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…

36 mins ago

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

1 hour ago

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانون میں لکھا ہے…

1 hour ago