لاہور(قدرت روزنامہ)سپیکر چوہدری پرویز الٰہی سے سابق وزیر قانون راجہ بشارت نے ملاقات کر کے تحریک انصاف کے منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف ریفرنس کے مسودے پر گفتگو کی .
ذرائع کے مطابق منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس کی تیاریاں کا مسودہ تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور اسے کل کے روز دائر کئے جانے کا امکان ہے .
. .