سنگل بینچ کا فیصلہ معطل صدراور چیئرمین نیشنل بینک عہدوں پر بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت خزانہ، نیشنل بینک کی ہائیکورٹ کے سنگل رکنی بنچ کے خلاف دائر متفرق اپیلوں پر سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے صدر نیشنل بنک عارف عثمانی اور چیرمین نیشنل بنک زبیر سومرو کو عہدوں پر بحال کر دیا۔ جمعرات کو کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے کی۔وزارت خزانہ اور نیشنل بنک نے 4، 4 الگ الگ انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کیں ۔وزارت خزانہ کی جانب سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ نیشنل بنک کی جانب سے مخدوم علی خان

عدالت میں پیش ہوئے۔ اٹارنی جنرل نے کہاکہ عارف عثمانی اور زبیر سومرو سنگل رکنی بنچ کے فیصلے سے متاثر ہوئے ہیں۔اٹارنی جنرل نے کہاکہ نیشنل بنک کے صدر کے عہدے کی آسامی کو پر کرنے کے لئے اشتہار کی ضرورت نہیں تھی

Recent Posts

وزیراعلی مریم نوازشریف کا پنجاب کے عوام کے لئے بڑا تحفہ

عوام کو مشکل حالات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے‘وزیراعلی مریم نوازشریف لاہور (قدرت روزنامہ)500یونٹ تک…

9 mins ago

باکسنگ رنگ کی ملائکہ: ’مجھے مُکے سہنے کی عادت ہوچکی‘

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کم عمری سے ہی کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ملائکہ زاہد کو کھیلوں…

21 mins ago

میرے لیے بھی بجلی کا بل ادا کرنا مشکل ہوگیا ہے، ن لیگی رہنما عرفان صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی بھی بجلی کے بھاری بلز…

36 mins ago

آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری، تلخ فیصلے نہ کیے تو 3 سال بعد پھر ایسی صورتحال کا سامنا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجبوری کے باعث ہمیں آئی…

52 mins ago

ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر ایکس پرپابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، وزارت داخلہ

ریاست مخالف مواد اپ لوڈ کیا جاتا ہے، بندش ملکی وقار کیلئے ہے، کئی ممالک…

1 hour ago

جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم: غریدہ فاروقی اور پیمرا سمیت دیگر کو نوٹسز جاری

ججوں کے خلاف کسی قسم کی مہم برداشت نہیں کریں گے، جسٹس عامر فاروق اسلام…

2 hours ago