چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری قومی اسمبلی کو ہائی کورٹ طلب کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی کو ہائی کورٹ طلب کر لیا ہے، اس بات کا دعویٰ جیو نیوز نے کیا ہے، واضح رہے کہ ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کھولنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عطاء عمر بندیال نے سپریم کورٹ کھولنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے رات بارہ بجے سپریم کورٹ کھولنے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ یاد رہے کہ

اگر حکومت آج رات بارہ بجے تک ووٹنگ نہیں کرواتی تو حکومت اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پر توہین عدالت لگ سکتی ہے۔

Recent Posts

آریان خان نے میری نجی ویڈیوز لیک کرنیکی دھمکی دی تھی : اننیا پانڈے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ کنگ شاہ…

16 mins ago

کراچی : شاہ فیصل پل سے باپ بیٹا اغوا، ملزمان پیسے چھیننے کے بعد گولی مار کر فرار ہوگئے

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں نیشنل ہائی وے پر رزاق آباد کے قریب اغواکاروں کی فائرنگ…

31 mins ago

شرجیل انعام میمن کو بطور وزیر کتنی تنخواہ ملتی ہے اور سالانہ آمدنی کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی ) کے…

43 mins ago

ورلڈکپ کو سیاست کا آغاز اور فیض،عمران کے انقلاب کو سیاست کا عروج سمجھنے والوں کیلئے تاریخ ناگوار ہے : بلاول

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا…

51 mins ago

پی ٹی آئی عمران خان سے سیاسی ملاقات کیلئے سہولت کاری چاہتی ہے اس لئے بلیک میل کررہی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا…

1 hour ago

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، مہمانوں کی آمد سے قبل اسلام آباد دلہن کی مانند سج گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی…

1 hour ago